انخلا میں توسیع کی تو امریکا کو سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے، افغان طالبان

واشنگٹن . طالبان نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے دیے گئے وقت پر کابل ائیر پورٹ خالی نہیں تو کیا تو اس کے نتائج بھگتنے کے لیے تیار رہے۔ بی بی سی کے ہلدا حکیم سے گفتگو میں سہیل شاہین کا کہنا تھا کہ 31 اگست افغانستان میں امریکی افواج کی … انخلا میں توسیع کی تو امریکا کو سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے، افغان طالبان پڑھنا جاری رکھیں